HADEES

*✨ﺑِﺴْـــــــــــــﻢِﷲِالرَّحْمٰنِﺍلرَّﺣِﻴﻢ✨*

🌼رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم! تو میری عبادت کے لیے یکسو ہو جا، میں تیرا سینہ استغناء و بےنیازی سے بھر دوں گا، اور تیری محتاجی دور کروں گا، اور اگر تو نے ایسا نہ کیا تو میں تیرا دل مشغولیت سے بھر دوں گا اور تیری محتاجی دور نہ کروں گا۔ 

📚 _*Jamiat Tirmidhi: jild-4, kitab sifat Al- qiyamah wa Ar-riqaq wa Al-wara 37, hadith no. 2466*_
*Grade: Hasan*

Post a Comment

0 Comments